پی پی124 : دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی استدعا مسترد 

Apr 04, 2024 | 12:42:PM
پی پی 124 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی استدعا مسترد کردی گئی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) پی پی 124 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی استدعا مسترد کردی گئی۔

پاکستان مسلم لیگ کے اُمیدوار سید قطب علی شاہ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی۔ پی پی 124 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے آزاد اُمیدوار سونیہ نے الیکشن جیتا ہے۔ 

الیکشن کمیشن کی پی پی پی 124ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لیگی اُمیدوار و درخواستگزار کو ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  عید پر یتیم بچوں کیلئے مفت کپڑے دینے والے درزی نے مثال قائم کردی

فیصلے کے متن کے مطابق ووٹوں کی گنتی جیت کا مارجن 5 فیصد یا چار ہزار سے کم ہوسکتی ہے۔

دارخوستگزار چاہے تو الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرسکتا ہے۔