پی ڈی ایم حق نہیں دے رہی تھی اس لئے باپ پارٹی سے ووٹ لیا،نبیل گبول

Apr 04, 2021 | 23:03:PM
پی ڈی ایم حق نہیں دے رہی تھی اس لئے باپ پارٹی سے ووٹ لیا،نبیل گبول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول کاکہناہے کہ پی ڈی ایم حق نہیں دے رہی تھی اس لئے باپ پارٹی سے ووٹ لیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہاکہ پی ڈی ایم اور ہمیں ایک دوسرے کی ضرورت ہے،پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ الگ ٹریک پر چلی گئی ہیں ، اطلاعات مل رہی ہیں کہ اب پی ڈی ایم کو ہماری ضرورت نہیں ،ان کاکہناتھا کہ پی ڈی ایم ہمیں نکالنا چاہتی ہے تو شوق سے نکال دے۔