وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

Oct 03, 2022 | 18:06:PM
وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا ، اجلاس جمعرات کو ہوگا ۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا ، وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو ہو گا  ۔ 

اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا ۔