کابل کی عیدگاہ مسجد کےقریب دھماکا۔۔2افراد ہلاک،4زخمی

Oct 03, 2021 | 17:23:PM
کابل،میں ،دھماکا،متعدد ہلاکتوں،کا خدشہ
کیپشن: کابل دھماکا،فائل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)افغان دارالحکومت کابل کی عیدگاہ مسجد کےقریب دھماکا۔ترجمان افغان وزارت داخلہ کاکہنا ہے کہ اس  دھماکےمیں دوافرادہلاک 4 زخمی ہوگئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترجمان زبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی فاتحہ خوانی کےلئےلوگ عید گاہ مسجد میں موجوداور  اس سے بھی  بڑی تعدادمیں مسجدکےباہر بھی جمع تھے۔امدا دی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان میں کورونا میں کمی۔۔مثبت کیسز 3 اضلاع سے رپورٹ ہوئے