ہسپتالوں کو ہائی الرٹ جاری

Nov 03, 2022 | 14:39:PM
 ہسپتالوں کو ہائی الرٹ جاری
کیپشن: ہائی الرٹ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ کی تیاریاں تیز ہوگیئں۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب ہسپتالوں کے ہائی الرٹ کا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب اسپتالوں کے ہائی الرٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاجاری کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد کے پمز،پولی کلینک،سی ڈی اےسمیت تمام بڑے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔نجی ہسپتال قائد اعظم انٹرنیشنل اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر کو بھی الرٹ رہنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں تمام ہسپتال انتظامیہ کو فوکل پرسن بھی فوری مقرر کرنے کاحکم  بھی دیا گیا ہے۔