اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری، مداحوں کو تفصیلات بتادیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری ہوگئی۔
میرب علی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اپنے ہاتھ کی سرجری کے حوالے سے مداحوں کا آگاہ کیا۔
اداکارہ نے کہا کہ میرے ایک ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی میں تکلیف ہوگئی ہے، انگلی کو سیدھا کرنے میں دشواری پیش آتی ہے، نیورولوجسٹ کو بھی دکھایا جنہوں نے تسلی بخش جواب دیا، تاہم مسئلہ حل نہ ہونے پر ہڈی کے ڈاکٹر کو دکھایا گیا جنہوں سے سرجری کرنے کا کہا۔
یہ بھی پڑھیں:فہد مصطفیٰ نےپنجاب حکومت سے سینما اوقات کار میں نرمی کی اپیل کردی
ویڈیو کے آخر میں اداکارہ نے اپنی سرجری کے بعد ریکوری کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔