کوئٹہ : ایئرپورٹ روڈ پر چلتے ٹرک میں آگ لگ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین) ایئرپورٹ روڈ پر ڈیزل ٹرک میں چلتے ہوئے آگ لگ گئی، آگ اس قدر شدید تھی کہ آس پاس کی دکانیں بھی لپیٹ میں آگئیں۔
اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی،فائر بریگیڈ اور پی ڈی ایم اے کا عملہ آگ بجانے میں مصروف ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صومالیہ میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 5 ہلاک اور 3 زخمی