قربانی کیلئے لائے گئے بیل کی ٹکر سے 16سالہ لڑکا جاں بحق

Jul 03, 2021 | 10:08:AM
قربانی کیلئے لائے گئے بیل کی ٹکر سے 16سالہ لڑکا جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بپھرے ہوئے بیل کو قابو کرنے کی کوشش 16 سالہ احد کی موت کا سبب بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی اورنگی ٹاون میں قربانی کے لئے آئے بیل کا حملہ سولہ سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ 16 سالہ احد کو دو روز قبل بیل نے ٹکر مار کر شدید زخمی کیا تھا، احد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔

p>قربانی کا بیل ہلاک ہونے والے لڑکے کے گھر ہی لایا گیا تھا،  16 سالہ احد بیل کی رسی کھول کر گھر میں باندھنے کے لئے لے جارہا تھا، پولیس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی بیل کو بپھرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    دودھ کے شوقین ہاتھی !!!! ویڈیو وائرل