دودھ کے شوقین ہاتھی !!!! ویڈیو وائرل

Jul 03, 2021 | 09:53:AM
دودھ کے شوقین ہاتھی !!!! ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ہاتھی بھی بوتل سے دودھ پیتے ہیں،  یہ دیکھنے کے لئے ویڈیو دیکھیں ایک ہاتھی  بوتل سے خود ہی دودھ پی رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ہاتھی بھی دودھ کے شوقین ہوتے ہیں اور جہاں موقع ملے یہ موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔ ہاتھی کے بوتل سے دودھ پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہوئی تو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، جسے لوگوں نے خوب پسند کیا۔اس مختصر کلپ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہاتھی بوتل سے دودھ خود ہی پی رہا ہے، وہ عملاً کہہ رہا ہے کہ اُسے اس کے لیے کسی کی مدد درکار نہیں۔

یقینا آپ بھی اس ویڈیو سے محظوظ ہوں گے اور آپ کو بھی یہ ویڈیو بہت پسند آئے گی۔
 یہ بھی پڑھیں:    تیز ہوائیں۔۔محکمہ موسمیات نے موسم کے متعلق اہم خبر سنا دی