اسحاق ڈار سے  اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ  کی ملاقات

Feb 03, 2026 | 21:13:PM
 اسحاق ڈار سے  اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ  کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے  اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات  کی ہے۔

وزارتَ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ  نے باہمی  دلچسپی کے دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کے ساتھ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا۔ 

یہ بھی پڑھیئے: اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل الیون کیلئے شاداب کیساتھ کس کس کو برقرار رکھے گی؟ اعلان ہوگیا