کراچی: مدرسے میں کمسن طالب علم پر تشدد کرنے والا استاد گرفتار

Dec 03, 2025 | 20:43:PM
کراچی: مدرسے میں کمسن طالب علم پر تشدد کرنے والا استاد گرفتار
کیپشن: گرفتار شخص، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں طالب علم پر تشدد کرنے والے استاد کو گرفتار کرلیا گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کراچی غربی طارق مستوئی کے مطابق مدرسے کے استاد نے 6 سال کے طالب عالم پر تشدد کیا اور اس کے سر کی ہڈی توڑ دی تھی۔ 

انھوں نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سولر استعمال کرنے والوں کیلئے حکومت سے دس ہزار روپے حاصل کرنے کا موقع!