نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت۔۔ دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہو گا

Dec 03, 2021 | 10:35:AM
بھارت نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ آج شروعہ گا
کیپشن: بھارت نیوزی لینڈ ٹیسٹ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی کپتانی کے لئے  ویرات کوہلی نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے اور وہ ٹیم کی کپتانی بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالربلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا جو بھی ٹیم یہ ٹیسٹ میچ جیتے گی سیریز اسکی نام رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کے بعد بلوچستان حکومت کا بھی سکول بند کرنے سے متعلق اہم اعلان