سندھ حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز )سندھ حکومت نے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ کرلیا، 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو مفت سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ابرآلودموسم میں بھی بجلی پیدا کرنےوالی نئی سولرپلیٹس متعارف
سندھ حکومت نے بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ توانائی نے 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے 20 اگست تک درخواستیں طلب کرلیں۔
یہ بھی پڑھیں:میدان سے بھاگنے والی ٹیم کا حصہ بھارتی کرکٹر پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگا
ذرائع کے مطابق ایک لاکھ 23 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہونے پر قرعہ اندازی کی جائے گی۔