ایرانی صدر سے علمائے کرام کے وفد کی اہم ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے علمائے کرام کے وفد کی اہم ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو۔
تفصیلات کےمطابق ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی قائد ملتِ جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی،اس ملاقات میں حافظ نعیم الرحمان،مولانا طاہر اشرفی کی ایرانی صدر سےملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ایرانی صدر کی اسلام آباد میں مذہبی قیادت سے اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے مذہبی ہم آہنگی و امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔
یہ بھی پڑھیں:سابق وزیراعظم کو سوشل میڈیا پر پوسٹ مہنگی پڑ گئی، فوجی حکومت نے فرد جرم عائد کر دی