ڈالر کتنا مہنگا ہوا۔۔ جانیے

Aug 03, 2021 | 17:26:PM
ڈالر کتنا مہنگا ہوا۔۔ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر 33پیسے مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر دو اکتوبر 2020 کی بلند سطح 164 روپے پر پہنچ گیا ۔یکم جولائی 2021 سے اب تک انٹربینک میں ڈالر 6روپے 46پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔
یکم جولائی کو انٹربینک میں ڈالر 157.54 روپے سے بڑھ کر164 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:قائد اعظم کے مجسمے کے سامنے لڑکا لڑکی کا نیم برہنہ حالت میں فوٹو شوٹ وائرل