ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی سنبھال لی

Apr 03, 2022 | 14:13:PM
ایاز صادق اجلاس
کیپشن: ایاز صادق اجلاس کی صدارت کرتے ہوءے
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)متحدہ اپوزیشن نے اسمبلی کا اجلاس شروع کردیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے اسپیکر کی نشت پربیٹھ گئے ۔

اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف، سابق صدر آصف زرداری سمیت تمام اپوزیشن ارکان اسمبلی موجود تھے۔ اجلاس میں حکومتی اقدام پر مشاورت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔ایاز صادق کو اسمبلی کی کرسی پر دیکھ کر اپوزیشن ارکان نے تالیاں بجاکر استقبال کیا ۔

یہ بھی پڑھیں:شکر ہےبچ گیا۔چودھری سرور کا ردعمل بھی آ گیا