اڈیالہ جیل میں فرانسیسی سفارتخانے کےوفد کی قیدی سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)فرانس کے سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آمد، وفد کی جیل پہنچنے پر قیدی سے کانفرنس روم میں ملاقات کرائی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے فرانس کے سفارت خانے کے وفد کو فرانسیسی قیدی تک کونسلر رسائی دی گئی تھی ، اڈیالہ جیل راولپنڈی میں فرانسیسی قیدی منشیات کے مقدمہ میں قید ہیں۔ فرانسیسی قیدی سےفرانس کے سفارت خانے کے وفد کی کانفرنس روم میں ملاقات کرائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا کی بڑی کمپنی کا پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا اعلان