شارلٹس ول سکواش، نور زمان کوارٹرفائنل میں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) امریکہ میں جاری شارلٹس ول اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
پاکستان کے نور زمان نے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے ٹام والش کو 3-1 سے ہرایا۔
نور زمان کی جیت کا اسکور 13-11، 11-5، 5-11 اور 11-8 رہا۔
پاکستانی پلیئرز عاصم خان اور اشعب عرفان کو پری کوارٹر فائنل میں شکست ہوئی۔
عاصم خان کو ٹاپ سیڈ ٹموتھی براونیل نے 3-0 جبکہ اشعب عرفان کو ویر چھوثرانی نے 3-1 سے ہرایا۔
مزید پڑھیں:مصری شخص نے دانتوں سے بحری جہاز کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا