پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو ٹک ٹاک کے استعمال سے روک دیا

Oct 02, 2025 | 10:35:AM
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو ٹک ٹاک کے استعمال سے روک دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (قیصر کھوکھر)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو ٹک ٹاک کے استعمال سے روک دیا۔

تمام سرکاری ملازمین اب  سوشل میڈیا پر اپنے بیانات بھی اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔

پنجاب حکومت نےتمام سرکاری ملازمین کو فیس بک ،یو ٹیوب کے استعمال سے روکا ہے۔

دوسری طرف سرکاری ملازمین اب میڈیا سے اپنی خبریں بھی شیئر نہیں کریں گے۔

اس ضمن میں پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:بھارتی پنجابی کامیڈی فلم’’ نکا ذیلدار پارٹ 4‘‘ 3اکتوبر  کو ریلیز ہوگی