بھارتی پنجابی کامیڈی فلم’’ نکا ذیلدار پارٹ 4‘‘ 3اکتوبر  کو ریلیز ہوگی 

Oct 01, 2025 | 23:41:PM
بھارتی پنجابی کامیڈی فلم’’ نکا ذیلدار پارٹ 4‘‘ 3اکتوبر  کو ریلیز ہوگی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)بھارتی پنجابی کامیڈی فلم’’ نکا ذیلدار پارٹ 4‘‘   پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی ۔فلم 3اکتوبر  کو سنیمائوں کی زینت بنے گی۔

تفصیلات کے مطابق  پنجابی کامیڈی فلم ’’نکا ذیلدار پارٹ 4‘‘کے حقوق ولی فلمز ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں  ، اور یہ فلم تین اکتوبر جمعہ کے روز سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔فلم ’’ نکا ذیلدار پارٹ 4‘‘کی کاسٹ میں ایمی ورک ،سونم باجوہ اور سونیا کوور نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بالی ووڈ اداکار کی ایک ارب 26 کروڑ کی منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام، پکڑے گئے