ہری پور؛ رکشے اورمنی ٹرک کے درمیان تصادم،3 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ہری پور میں رکشے اورمنی ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
ہری پورپھرہالہ کی حدود میں حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،جاں بحق اور زخمی ہونےوالوں کا تعلق نواحی علاقہ پھرہالہ اورگولیہ میرا سے بتایا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:24گھنٹوں میں کتنے ای چالان ہوئے؟ٹریفک پولیس حکام نے خبردارکردیا
ریسکیوحکام نےجاں بحق اور زخمیوں کو ہری پور ٹراما سنٹر منتقل کردیاہے،جاں بحق ہونےوالوں میں دو مرد، ایک خاتون اور بچی شامل ہیں۔