رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کیخلاف مقدمہ درج 

Nov 02, 2025 | 11:58:AM
 رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کیخلاف مقدمہ درج 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )لاہور کے علاقے رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مالک مکان احمد خان کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

 مقدمے کے متن کے مطابق مالک مکان نے افغان مہاجرین کا اندرج تھانہ میں نہیں کروایا تھا، مالک مکان احمد خان نے کرایہ داری ایکٹ کی بھی خلاف ورزی کی۔

یہ بھی پڑھیں:معروف سٹیج اداکارہ کے انکشاف  نے مداحوں کو حیران کر دیا

پولیس کا کہنا ہے کہ  احمد خان زریاب روڈ کوئٹہ کا رہائشی ہے۔