پورٹ آف سوڈان سے محصور دو پاکستانیوں کا انخلاء

May 02, 2023 | 00:20:AM
پورٹ آف سوڈان سے محصور دو پاکستانیوں کا انخلاء
کیپشن: ابوظہبی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پورٹ آف سوڈان سے محصور دو پاکستانیوں کا انخلاء مکمل ہو گیا۔

 سوڈان سے محصور دو پاکستانی انخلاء کے بعد ابوظبی پہنچے جہاں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی نے ائرپورٹ پر استقبال کیا۔ حکومت امارات نے مختلف ممالک کے 100 سے زائد محصورین کو سوڈان سے ابوظبی منتقل کیا۔