بلاول بھٹو کو ترک ہم منصب کا فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

May 02, 2022 | 21:24:PM
وزیر خارجہ بلاول بھٹو، ترک ہم منصب، فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد،
کیپشن: بلاول بھٹو اور ترک ہم منصب، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ترکی کے ہم منصب میولود چاؤش اوغلو نے فون کر کے وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ میولود چاؤش اوغلو نے وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو کو فون کر عہدہ سنبھالنے اور عید الفطر کی مبارک باد دی۔

یہ بھی پڑھیں: ایک 2 ماہ میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا کب اور کیسے ہونے ہیں ،خواجہ آصف