تائیوان فضائیہ کا طیارہ گرکر تیاہ،دونوں پائلٹ ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)تائیوان کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ٹی 34 گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
وزارتِ دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے، حادثہ مشق کے دوران انجن فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔
واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:صرف ایک لیٹرمیں 900 کلو میٹر سے زائد سفر ، حیران کن گاڑی تیار