عید الاضحیٰ پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) نے عید الاضحیٰ کے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
لیسکو نےمتعلقہ حکام کوعید کےدنوں میں سٹاف کی موجودگی یقینی بنانےکی ہدایات کی ہے۔
عید کےدنوں میں لائن اسٹاف اورشکایت سینٹرز میں عملہ موجود رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں غیرمعیاری فیول کے استعمال پر پابندی عائد،نوٹیفیکیشن جاری
لیسکو حکام کےمطابق عید کے دنوں میں اضافی ٹرانسفامرز ٹرالیزکا بھی بندوبست کیا جاچکا ہے،ہیٹ ویو کی صورت میں بھی سٹاف اسٹینڈ بائی ہوگا۔