پی ٹی آئی کے  اہم رہنما کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آ گئی 

Jul 02, 2022 | 15:52:PM
پی ٹی آئی کے  اہم رہنما کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آ گئی 
کیپشن: پی ٹی آئی لوگو(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی ٹی آئی کے رہنما و سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر تشدد اور دھمکیوں کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور ہوگئی ۔

 راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قاسم سوری کی 5 جولائی تک ضمانت منظور کی ،عدالت نے قاسم سوری کو 30 ہزار روپے کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

یاد رہے کہ قاسم سوری کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر تشدد اور دھمکیوں کا مقدمہ درج ہے۔