پنجاب آرٹس کونسل کے ڈپٹی ڈائریکٹر غلام عباس انتقال کر گئے

Jan 02, 2026 | 19:46:PM
 پنجاب آرٹس کونسل کے ڈپٹی ڈائریکٹر غلام عباس انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے ڈپٹی ڈائریکٹر غلام عباس انتقال کر گئے ۔

غلام عباس گردوں کے عارضے   کی وجہ سے علیل تھے۔

غلام عباس علالت کے باوجود  گوجرانولہ میں ڈائریکٹر آرٹس کونسل کی حیثیت سے شہر کی ثقافتی  زندگی میں  روحِ رواں کا اہم کردار ادا کر رہے تھے۔  

مرحوم غلام عباس کا  جنازہ شاہدرہ مین ان کی رہائش گاہ سے کل ہفتے کے روز اٹھایا جائے گا۔ ان کی نماز جنازہ  شاہدرہ  کی جامع مسجد امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی اور مقامی قبرستان مین تدفین کی جائے گی۔