رجب بٹ کے وکیل کا لائسنس معطلی کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق نے اپنا لائسنس معطلی کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
عدالت نے میاں علی اشفاق کو کراچی بار کو درخواست میں فریق بنانے کے لیے 5 جنوری تک کی مہلت دے دی۔
یہ بھی پڑھیں:عادل راجہ، حیدر مہدی،صابر شاکراور معید پیرزادہ کو 2،2 بار عمر قید کی سزا
جسٹس ملک محمد اویس خالد نے ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق کی درخواست پر سماعت کی۔