لاہور میں کوڑے دان سے نوزائیدہ کی لاش برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عابد چوہدری) لاہور علامہ اقبال ٹاؤن میں کوڑے دان سے نوزائیدہ کی لاش برآمد،ریسکیو 1122 نے بچے کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ رات ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں علامہ اقبال ٹاؤن سے نو مولود بچے کی برآمدگی کی کال موصول ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:سٹار کرکٹر سے رومانوی تعلقات،معروف اداکارہ کا بیان سامنے آگیا
نو مولود بچہ رضا بلا علامہ اقبال ٹاؤن کوڑا دان سے ملا ، نو مولود بچے کو جناح ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔