سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Jan 02, 2024 | 15:40:PM
سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو گیا،فی تولہ سونا 1600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے کاہوگیا۔ 

10گرام سونا 1372 روپے اضافے سے 1 لاکھ 89 ہزار 729 روپے کا ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر اضافے سے فی اونس 2094 ڈالر کا ہوگیا جبکہ فی تولہ چاندی 2680 روپے پر بر قرار ہے۔

گزشتہ روز  ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 19 ہزار 700 روپے ہوئی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں: ڈالر مزید سستا ہو گیا،اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی