شمالی وزیرستان: میر علی گاؤں موسکی سے 6 لاشیں برآمد

Jan 02, 2024 | 11:11:AM
شمالی وزیرستان: میر علی گاؤں موسکی سے 6 لاشیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامرشہزاد) شمالی وزیرستان کے گاؤں میر علی کے علاقے موسکی سے 6 لاشیں برامد ہوئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان سے  ملی جانے والی تمام افراد کی لاشوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور مقتولین کا تعلق پنجاب سے ہے۔

 ذرائع کے مطابق قتل کیے گئے افراد پیشے کے لحاظ سے حجام تھے اور مقتولین کی میر علی بازار میں ہیئر کٹنگ کی دکانیں تھیں,لاشوں کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور:تھانہ الہ آباد کی حدود گہلن پلاٹ کا رہائشی نوجوان قتل