دوسرا ٹیسٹ: فاسٹ باؤلر ہینری نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل

Jan 02, 2021 | 09:10:AM
دوسرا ٹیسٹ: فاسٹ باؤلر ہینری نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر میٹ ہینری3 جنوری سے پاکستان کے خلاف کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دوسرے ٹسٹ میچ میں بائیں ہاتھ کےفاسٹ باؤلر نیل ویگنر کی جگہ ٹیم میں شامل کئے گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بالر میٹ ہینری کو زخمی نیل ویگنر کی جگہ ٹیم میں شامل کیاگیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈنے جمعہ کو جاری ایک بیان  میں بتایاکہ فاسٹ باؤلر  نیل ویگنر کی واپسی میں تقریباً چھ ہفتے لگ سکتے ہیں۔