شرقپور؛ پی ٹی آئی امیدوار قومی اسمبلی چودھری ارشد محمود گرفتار

Feb 02, 2024 | 19:25:PM
شرقپور؛ پی ٹی آئی امیدوار قومی اسمبلی چودھری ارشد محمود گرفتار
کیپشن: چودھری ارشد محمود منڈا ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران حیدر )شرقپور میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 114 سے امیدوار چودھری ارشد محمود منڈا کو حراست میں لے لیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق چودھری ارشد محمود منڈا شرقپور کے گاو¿ں کوٹ محمود میں جنازہ پڑھ کر واپس جارہے تھے کہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی سیاسی جماعت کے رہنما کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست  عدالت نے فیصلہ سنا دیا