سندھ :سی این جی اسٹیشنز کی بندش، نیا شیڈول جاری

Feb 02, 2024 | 09:45:AM
 سندھ :سی این جی اسٹیشنز کی بندش، نیا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تبدیل ہوگیا ۔

سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) کے جاری شیڈول کے مطابق سندھ کے تمام سی ین جی اسٹیشنز اتوار 4 فروری 8 بجے صبح سے منگل 6 فروری صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔

سندھ میں سی این جی اسٹیشن منگل صبح آٹھ بجے گیس کھلیں گے۔

واضح رہے کہ اس  سے قبل سندھ میں سی این جی اسٹیشن ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر صبح 8 بجے تک بند کئے جارہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:شوگر کو کنٹرول اور نظر بڑھانے کیلئے کونسا پھل مفید ہے؟