شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں پویا کلاں سے 81 ایم ایم مارٹر بم برآمد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشتیاق ربانی )شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں پویا کلاں سے 81 ایم ایم مارٹر بم برآمدکر لیا گیا ، بم ڈسپوزل سکواڈ کے عہدیداران کے مطابق مارٹر گولہ میں ہائی ایکسپلوزیو موجود تھا۔
مقامی لوگوں کی اطلاع پر بروقت کارروائی کی گئی، بی سی ایس حکام نے عوام کو محفوظ بنایا۔
ڈی سی او نارووال حسن رضا کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر بم کو تحویل میں لے لیا۔
یہ بھی پڑھیں :27 ویں ترمیم کی غلطیاں واپس لیکر آئین کو درست کریں: مولانا فضل الرحمٰن