پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون ؟؟فیصلہ کل ہوگا

Apr 02, 2022 | 15:22:PM
پنجاب اسمبلی ، فیصلہ
کیپشن: پنجاب اسمبلی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا ،وزیراعلیٰ کا انتخاب کل ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے مطابق وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے کاغذات آج شام پانچ بجے تک جمع کرائے جاسکیںگے ۔عبوری وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر اپوزیشن ارکان نے نعرے بازی کی ۔
یہ بھی پڑھیں:ترین گروپ نے حمزہ شہباز کی حمایت کا باضابطہ اعلان کردیا