شاہد خاقان عباسی کو ہارٹ اٹیک، 2 سٹنٹ ڈالے گئے

Nov 01, 2025 | 23:33:PM
شاہد خاقان عباسی کو ہارٹ اٹیک، 2 سٹنٹ ڈالے گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہارٹ اٹیک، بروقت کارڈیالوجی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں انہیں دو سٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو دل کا دورہ پڑنے پر بروقت ہسپتال پہنچا دیا گیا، شاہد خاقان عباسی اب خطرے سے باہر ہیں۔

شاہد خاقان عباسی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں، سابق وزیراعظم اب ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :سپیکر کی گورنر ہاوس رسائی کیخلاف گورنر سندھ کا سپریم کورٹ سے رجوع