چینی مزید سستی

Nov 01, 2023 | 19:06:PM
 چینی مزید سستی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)شہرِ قائد میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت میں 3روپے کی کمی ہوئی ہے۔

  مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک کے بعد ایک اچھی خبریں آرہی ہیں،ایک طرف ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف اشیائےخورونوش کی قیمت میں کمی نوید سنائی دے رہی ہے، کراچی والوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی فی کلو  3 روہے سستی ہو گئی،چینی 130 روپے کلو سے کم ہوکر 127 روپے کلو پر آگئی، لیکن آفت یہ ہے کہ یہ ریلیف عوام تک پہنچ نہیں پا رہا۔

 منافع  خوروں نے سرکاری نرخ نامے کو بالاتاق رکھتے ہوئے بجائے چینی سستی کرنے کے مزید 4 روپے مہنگی کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے بری خبر وفاقی حکومت نے بڑا جھٹکا دے دیا

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - تجارت