ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب نے بڑا حکم سنادیا

Nov 01, 2022 | 20:55:PM
ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب نے بڑا حکم سنادیا
کیپشن: انٹی کرپشن پنجاب
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،انٹی کرپشن میں تعنیات تمام افسروں اور اہلکاروں کو ڈیوٹی کے دوران یونیفارم پہننے کا حکم دیدیا گیا۔

ڈی جی انٹی  کا کہنا ہے کہ تمام افسران اور اہلکار ڈیوٹی کے دوران یونیفارم کا استعمال ضرور کریں،ڈی جی انٹی کرپشن بہاولنگر نے باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کردیا۔