اداکارہ کی طبیعت خراب،ہسپتال میں داخل

Nov 01, 2022 | 19:07:PM
اداکارہ کی طبیعت خراب،ہسپتال میں داخل
کیپشن: اداکارہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) اداکارہ زرنش خان کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

زرائع نے بتایا کہ زرنش خان کی طبیعت گزشتہ روز اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد ان ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت قدرے بہتر ہے۔یہ بات تاحال واضح نہیں ہوسکی کہ زرنش خان کو کس وجہ ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔