کراچی؛ گراؤنڈ کی دیوار گر گئی،ایک شخص جاں بحق،5زخمی

May 01, 2026 | 11:33:AM
کراچی؛ گراؤنڈ کی دیوار گر گئی،ایک شخص جاں بحق،5زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسامہ ملک)کراچی میں بلدیہ مواچھ گوٹھ گراؤنڈ کی دیوار گر گئی۔
دیوارگرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:یو اے ای میں بھی پیٹرول مہنگا، نئی قیمت تقریباً 278 روپے فی لیٹر مقرر
 ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی،جاں بحق شخص اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔