انگلینڈ اور آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز،قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کب ہو گا؟ اہم خبر آ گئی

May 01, 2024 | 13:22:PM
انگلینڈ اور آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز،قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کب ہو گا؟ اہم خبر آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انگلینڈ اورآئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے سلیکشن کمیٹی نے قومی اسکواڈ فائنل کرلیا ہے ،محمد رضوان، اعظم خان اور عرفان نیازی سلیکشن کیلئے دستیاب ہیں۔

تینوں کرکٹرز کا این سی اے میں ری ہیب پروگرام جاری ہے، فاسٹ با لر حارث رؤف بھی مکمل فٹ ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی

چاروں کرکٹرز کو دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے شامل کیے جانے کا امکان ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان آئرلینڈ سیریز کے بعد متوقع ہے۔