گلوکار ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ کا گانا وشملے ریلیز

Mar 01, 2023 | 19:07:PM
گلوکار ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ کا گانا وشملے ریلیز
کیپشن: گلوکارہ آئمہ بیگ اور گلوکار ساحر علی بگا (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گلوکار ساحر علی بگا اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا گانا وشملے ریلیز کردیا گیا۔

گانے کی لانچنگ تقریب حویلی بارود خانہ میں کی گئی ،میاں یوسف صلاح الدین ،موسیقار امجد حسین ،موسیقار مجتبی چونی اور عدنان قاضی نے تقریب میں شرکت کی۔

گلوکار ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ نے سٹیج پر گانے کی ویڈیو کی لانچنگ کی،سونو ڈینجرس گروپ نے پرفارم کیا۔

ساحر علی بگا کا کہنا تھا کہ گانے وشملے کو پاکستان کی ثقافت کی ترقی کیلئے بنایا ہے ۔