مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

Jun 01, 2022 | 09:31:AM
خیبرپختونخوا،بارش،امکان،محکمہ موسمیات
کیپشن: خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبر: قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق پنجاب میں آج بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں موسم شدید گرم رہے گا، سندھ میں موہنجو داڑو اور دادو میں درجہ حرارت انچاس تک جانے کی پیشگوئی ہے۔

 بلوچستان کے علاقے نوکنڈی، سبی اور تربت میں بھی موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔