سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد انتقال کر گئے

Jan 01, 2024 | 23:13:PM
سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد انتقال کر گئے
کیپشن: سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد انتقال کر گئے۔
 مرحوم کی نماز جنازہ کل 2 جنوری منگل کے روز 2 بجے سہہ پہر ان کے گھر پر 132 اپر مال سکیم میں ادا کی جائے گی،مرحوم کی میاں میر دربار قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو ابتک کا بڑا جھٹکا،اہم ترین رہنما گنڈا پور نے بڑی سیاسی مخالف پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی