سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ 

Feb 01, 2023 | 17:42:PM
سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ 
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایک دن کمی ہونے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔
صرافہ ڈیلرز کے مطابق ایک تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہوگیا،ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار روپے پر پہنچ گئی،10 گرام سونا 3 ہزار روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 75 ہزار 754 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب ایک تولہ چاندی کی قیمت 2250 روپے پر برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں: پرویز الٰہی سمیت دیگر نے ممکنہ گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا