اہم خبر ۔۔رحمان ملک کی طبیعت انتہائی خراب..وینٹی لیٹر پر منتقل

Feb 01, 2022 | 22:41:PM
 سابق ،وزیرداخلہ، رحمان ملک
کیپشن:  سابق وزیرداخلہ رحمان ملک(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کی طبیعت انتہائی خراب ہو گئی، انہیں شفا انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد میں داخل کرا دیا گیا۔

سابق وزیر داخلہ کے قریبی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رحمان ملک کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ہے، رحمان ملک چند روز قبل کورونا سے ٹھیک ہوگئے تھے۔آج اچانک طبیعت خراب ہونے پر فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق رحمان ملک کی طبیعت انتہائی خراب ہے اور ان کو پھیپھڑوں میں تکلیف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بحیثیت چیف 4392 کیسز کا فیصلہ سنایا۔ویڈیو لنک سماعت شروع کرائی۔۔چیف جسٹس گلزار احمد