چکن سستا ۔۔فی کلو  کتنے  کا ہو گیا۔۔؟

Feb 01, 2022 | 12:06:PM
لاہور ، برائلر مرغی ، گوشت ،قیمت ، کمی،فارمی انڈے
کیپشن:   برائلر مرغی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کمی ہوگئی، برائلر گوشت کی قیمت 270 روپے فی کلو جاری کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 178 روپے جبکہ پرچون ریٹ 186 روپے فی کلو جاری ہے۔ فارمی انڈے 157 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ برقرار اور انڈوں کی پیٹی 4590 روپے کی ہو گئی ہے۔

خیال رہے گزشتہ روز زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 182روپے جبکہ پرچون ریٹ 190 روپے فی کلو رہا تھا۔ 
 یہ بھی پڑھیں:  واٹس ایپ کا نیا  فیچر۔۔اپنا نمبر ظاہر کئے بغیر کسی کو بھی میسج کریں