ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احتشام کیانی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی استدعا مستردکردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے محفوظ شدہ حکمنامہ جاری کر دیا۔
عدالت نے درخواست پر اعتراضات دور کر کے این سی سی آئی اے کو نوٹس کر تے ہوئے کیس دو ہفتے بعد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:دوسری شادی کیلئے مجاز اتھارٹی کا اجازت نامہ لازمی قرار
درخواست میں ٹرائل کی کارروائی روکنے کی استدعا کی گئی تھی۔